Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»تیسرا ٹی 20،زمبابوے نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، سیریز پاکستان کے نام
    کھیل دسمبر 5, 2024

    تیسرا ٹی 20،زمبابوے نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، سیریز پاکستان کے نام

    دسمبر 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Zimbabwe defeated the Pakistani team in the third T20I, the series in the name of green shirts
    پاکستان کا 133 رنز کا ہدف زمبابوے نے 8 وکٹ پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو بہتر ثابت نہ ہو سکا ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 132 رنز بنائے ،کپتان سلمان آغا 32، طیب طاہر 21 ، قاسم اکرم 20 رنز بناکر نمایاں رہے،عثمان خان 5 ، صاحبزادہ فرحان 4 ، عمیر  بن یوسف صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ عباس آفریدی نے 15، عرفات منہاس 22 اور جہانداد خان 6 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

    زمبابوے نے مقررہ ہدف  آخری اوور کی پانچویں گیند پر 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ برائن بینیٹ 43، مارومانی 15، سکندر رضا 19 اور میئرز نے 13 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی  3، جہاندان خان 2 ،کپتان سلمان علی آغا اور سفیان نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    آخری ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کی جیت کے بعد پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف 1-2 سے سیریز اپنے نام کی۔

    زمبابوے کے برائن بینیٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ پاکستان نوجوان سپنر سفیان مقیم کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    قومی ٹیم نے اس سے قبل ون ڈے سیریز  بھی دو ایک سے اپنے نام کرلی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزہر اگلنے، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کيلئے حکومت سخت قوانین بنائے،فارميشن کمانڈرز کانفرنس
    Next Article جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 8 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

    جون 14, 2025

    ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ٹرافی جیتنے کیلئے جنوبی افریقہ کو مزید 69 رنز درکار

    جون 13, 2025

    ارشد ندیم کی 86.40 میٹر طویل جیولن تھرو، ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف

    جون 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.