Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026
    امن

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»کوئٹہ: تیزاب گردی واقعے کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج 23 ویں روز بھی جاری
    بلوچستان جون 29, 2026

    کوئٹہ: تیزاب گردی واقعے کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج 23 ویں روز بھی جاری

    جون 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور جنرل ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیا گیا.

    بائیکاٹ کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

    ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب حملہ دراصل بلوچستان کے نظام صحت پر حملہ ہے۔

    صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ عدم تحفظ کا شکار ہے۔

    حکومت بلوچستان متنازعہ افسر کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ کرنے والے 30 سے زائد ڈاکٹرز کو معطل کر دیا ہے۔

    آج گرینڈ ڈاکٹرز کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں صوبے بھر سے ڈاکٹرز شرکت کریں گے۔

    ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا۔

    کل (30 جون) کو سول ہسپتال کوئٹہ سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

    ینگ ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا کہ سیکرٹری ہیلتھ اور ایم ایس سول ہسپتال کو ان کے عہدوں سے برطرف کیا جائے۔

    ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر حملے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

    او پی ڈی بائیکاٹ بلوچستان پاکستان ہیلتھ نیوز ڈاکٹر ماہ نور ناصر ڈاکٹرز احتجاج سول ہسپتال کوئٹہ سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان طبی عملہ کوئٹہ گرینڈ ڈاکٹرز کانفرنس لانگ مارچ ینگ ڈاکٹرز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا پکتیا، پکتیکا، کنڑ اور باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، 29 دہشتگرد ہلاک
    Next Article موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026
    امن

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026
    بین الاقوامی

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا

    جولائی 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026
    امن

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.