Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 13, 2025
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سے دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست دینگے،آرمی چیف
    خاص خبریں فروری 2, 2025

    قوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سے دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست دینگے،آرمی چیف

    فروری 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    With the combined strength of the nation and the armed forces, the friendly enemies will be defeated in any case, Army Chief
    دورہ بلوچستان کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو دو ٹوک وارننگ ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آرمی چیف  جنرل سید عاصم منیر نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو دو ٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے غیر ملکی آقاؤں کی پراکسی بنے ہوئے ہیں اور منافقت کا لبادہ اوڑھے ہوئے انہیں ہم اچھی طرح پہچانتے ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ روز بلوچستان میں این آئی ایم کا دورہ کیا جس میں انہوں نے پاکستان کے دشمنوں کے لیے واضح اور جاندار پیغام دیا ۔

    چیف آف آرمی سٹاف نے زور دے کر کہا کہ جو لوگ شکاری کے ساتھ شکار کرنے اور خرگوش کے ساتھ دوڑنے میں مہارت رکھتے ہیں، ہم انہیں بھی اچھی طرح پہچانتے ہیں ۔

    آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی قابل فخر قوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سے ان دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست دی جائے گی ۔

    آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اپنی مادر وطن اور عوام کے دفاع کے لیے ہم یقینی طور پر ان ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیں گے اور ’’ان دشمنوں کو شکار‘‘ کریں گے چاہے یہ کہیں بھی چھپے ہوں ۔

    بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے آرمی چیف نے فوج کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    انہوں  نے خطے میں امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں میں صوبائی حکومت کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرسٹ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹ بال چیمپین شپ 2025 کی شاندار اختتامی تقریب
    Next Article اسلام آباد: کرم کے دونوں فریق کا سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 13, 2025
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 13, 2025
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.