Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے
    چترال فروری 23, 2026

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Snow golf in Chitral
    کیلاش وادی کے سرمائی فیسٹیول میں سب سے منفرد کھیل سنو گالف ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیلاش وادی کے سرمائی فیسٹیول میں سب سے منفرد کھیل سنو گالف ہے جسے مقامی زبان میں کرک گاڑ کہا جاتا ہے، یہ کھیل گلی ڈنڈے کی مانند کھیل ہے مگر اس میں سٹک کی مدد سے بال کو مارنا پڑتا ہے، یہ کھیل صرف برف کے اوپر کھیلا جاتا ہے.

    سنو گالف میں ہر گاؤں کی ٹیم شامل ہوتی ہے، اس کھیل میں شریک کھلاڑی پانچ کلومیٹر تک بال کے پیچھے بھاگتے ہیں، دونوں ٹیموں میں سے سب سے پہلے 12 گول مکمل کرنے والی ٹیم کو فاتح قرار دیا جاتا ہے۔

    اس کھیل کا دلچسپ پہلو میچ کے اختتام سے شروع ہوتا ہے جب ٹیم کی کامیابی کا اعلان کیا جاتا ہے، اسی لمحے مقامی روایت کے مطابق فاتح ٹیم سے کپتان کو میتار کا درجہ دیا جاتا ہے اور یوں وہ ایک دن کے لیے قبیلے کا حکمران قرار پاتا ہے۔

    ایک دن کیلئے ٔ کیلاش کے بادشاہ کے انتخاب کے بعد جشن کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، بادشاہ کیلئے  ایک بیل اور دو بکرے ذبح کیے جاتے ہیں اور پھر اس گوشت کا کھانا تیار کر کے تمام مہمانوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔ایک دن کا بادشاہ جو حکم دے قبیلے کے لوگ اُس کی پیروی کرتے ہیں ۔

    اختتامی تقریب میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے افسروں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔ضلعی انتظامیہ چترال نے کہا کہ موسمِ سرما کے یہ کھیل نہ صرف صدیوں پُرانی روایات کا حصہ ہیں بلکہ اس وادی کی منفرد پہچان ہیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیارٹی اور میرٹ کا تنازع، آزاد کشمیر پولیس میں اعلیٰ سطحی اختلافات
    Next Article پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 2, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.