Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لوئر دیر: تیز ہواؤں کے باعث دانوہ کے پہاڑی سلسلوں میں آگ مزید پھیلنے لگی
    خاص خبریں جون 6, 2026

    لوئر دیر: تیز ہواؤں کے باعث دانوہ کے پہاڑی سلسلوں میں آگ مزید پھیلنے لگی

    جون 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Wildfire rages in Danwah mountains of Lower Dir; rescue teams continue firefighting efforts
    لوئر دیر: دانوہ کے پہاڑوں میں لگی آگ بے قابو، امدادی کارروائیاں جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لوئر دیر: دانوہ کے پہاڑی سلسلوں میں لگی آگ تاحال بے قابو ہے، جس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مسلسل امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

    ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ سول ڈیفنس، محکمہ جنگلات کے عملے اور مقامی افراد بھی آگ بجھانے کی کوششوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ علاقے میں سڑکوں کی عدم موجودگی اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باعث فائر وہیکلز کا جائے وقوعہ تک پہنچنا ممکن نہیں، جس سے آگ بجھانے کے عمل میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں اور آگ کی شدت کے باعث شعلے مسلسل پھیل رہے ہیں، جس سے مزید علاقے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

    امدادی ٹیمیں محدود وسائل کے باوجود روایتی طریقوں سے آگ پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حکام نے صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہوئے متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد
    Next Article بانی چیئرمین سے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.