Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ماہرہ خان نے چور کو کیا بددعا دی؟
    خاص خبریں اگست 10, 2024

    ماہرہ خان نے چور کو کیا بددعا دی؟

    اگست 10, 2024Updated:اگست 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did Mahira Khan curse the thief
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کی مشہورو اداکارہ ماہرہ خان کا قیمتی تحفہ چور نے چوری کر لیا جس کی وجہ سے ماہرہ خان نے چور کو جہنم میں جانے کی بددعا دی۔

    پاکستانی کی مشہورو معروف اداکارہ ماہرہ خان جنہوں نے نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی خوب نام کمایاـ
    حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نےبتایا کہ میری شادی پر مجھے شوہر کی جانب سے بہت سے تحائف موصول ہوئے تھےاور تمام تحفے ہی میرے لیے بہت خاص تھے لیکن ایک آخری تحفہ جو مجھے بہت پسند تھا میں نے کہیں کھو دیا ہےـ

    جس نے بھی وہ چوری کیا ہے میری بددعا ہے کہ وہ جہنم میں جائے گاـانہوں نے مزید اس بارے میں بتایا کہ میرے شوہر کاکہنا ہے کہ میں نے جان بوجھ تحفے کو کھو دیا ـ میرے شوہر مجھے جتنے بھی تحائف دیتے ہیں، میرے لیے سارے ہی بہت خاص ہیں اور ان میں سب سے زیادہ مجھے چوڑیاں پسند ہیں ـ

    Mahira Khan ماہرہ خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ سے شنکیاری شاہراہ ریشم کی تعمیر میں ناقص مواد کا استعمال
    Next Article مانسہرہ،مہانڈری پل مکمل ہونے کے قریب،لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی
    Ume Roman

    Related Posts

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    پاور سیکٹر کا گردشی قرض 700 ارب روپے کم، نیپرا نے قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا

    اگست 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دُر فِشاں سلیم کا بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر ردعمل

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ

    اگست 5, 2025
    خاص خبریں

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.