Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    ٹیکنالوجی ستمبر 18, 2026

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیرآباد پریس کلب کے وفد نے وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ (ڈی سی ڈی) کا دورہ کیا۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وفد کو ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف شعبوں، دائرہ کار اور امورِ کار پر تفصیلی بریفنگ دی۔

    عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ گمراہ کن مواد، پروپیگنڈے اور منفی مہمات کی مؤثر روک تھام ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ترجیحات میں شامل ہے۔

    انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات اور قومی اہمیت کے امور سے متعلق درست معلومات عوام تک پہنچانے کے لیے ڈیجیٹل ذرائع کا مؤثر استعمال ضروری ہے۔

    وفد کو ڈیجیٹل کمیونیکیشن کے شعبے میں وزارتِ اطلاعات کی جانب سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات اور پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

    وزیرآباد پریس کلب کے وفد نے ڈیجیٹل کمیونیکیشن کے شعبے میں وزارتِ اطلاعات کی سرگرمیوں اور اقدامات کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

    پروپیگنڈا ڈیجیٹل پلیٹ فارمز ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ عطاء اللہ تارڑ قومی اطلاعات گمراہ کن مواد وزارت اطلاعات وزارت اطلاعات و نشریات وزیرآباد پریس کلب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ: پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، کئی زخمی، 7 دہشت گرد ہلاک
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.