Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے
    پوٹھوہار فروری 2, 2026

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Wah Cantt: Gang of robbers steals Rs 300,000 and gold ornaments from a house
    واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات، تین ڈاکوں ایک گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر 3 لاکھ سے زائد نقدی اور ایک تولہ طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئے،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

    تھانہ واہ کینٹ کی حدود ڈھوک جہاٹلہ میں ڈکیتی کی واردات سے متاثرہ شہری نے پولیس کو بیان دیا کہ اپنے گھر میں بچوں کے ہمراہ سو رہے تھے اچانک تین نامعلوم ڈاکو گھر کے مین دروازہ توڑ کر گھس آئے ۔

    متاثرہ شخص کے مطابق ڈاکوں نے اسلحہ تان لیا اور فیملی کو یرغمال بناتے ہوئے 3 لاکھ سے زائد نقدی اور ایک تولہ طلائی زیورات لے کر فرار ہو گئے ۔

    تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزمان کی شناخت کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج چیکنگ کی جا رہی ہے ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل چھان بین جاری ہے اور شواہد کی روشنی میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا
    Next Article کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.