Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں چوہدری نثار کے کارکنوں کا ن لیگ کے حامیوں پر تشدد
    پوٹھوہار فروری 5, 2024

    راولپنڈی میں چوہدری نثار کے کارکنوں کا ن لیگ کے حامیوں پر تشدد

    فروری 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Violence of Chaudhry Nisar workers on PML-N supporters in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    راولپنڈی: این اے 53 کے امیدوار چوہدری نثار علی خان کے کارکنوں نے ن لیگ کے کارکن پر مبینہ تشدد کیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکری میں سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کے سات کارکنان پر مقدمہ درج کیا گیا یے۔ یہ مقدمہ لیگی امیدوار انجینئر قمر الاسلام اور چوہدری نعیم اعجاز کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
    مقدمے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ چوہدری نثار کے کارکن گزشتہ رات گھر میں زبردستی داخل ہوئے، تشدد کیا  اور ن لیگ کی الیکشن مہم چلانے پردھمکیاں دیں. مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان نے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی اور گیس سلنڈر اٹھا کر لے گئے۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان کی تحصٰل درابن کے تھانہ چودہواں پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکارشہید
    Next Article دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن

    اگست 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی

    اگست 31, 2025
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.