Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس
    فیچرڈ اپریل 4, 2026

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Video link meeting of Deputy Commissioners chaired by Commissioner Hazara
    ڈپٹی کمشنرز پیٹرول پمپس کا دورہ کر کے فیول کی دستیابی اور اس کی موجودہ مقدار کا جائزہ لیں، کمشنر ہزارہ کی ہدایت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کی زیرِ صدارت آج تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر ہزارہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی کہ وہ کرایوں کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلداروں  کے ذریعے فوری اسسمنٹ کروائیں اور اس بات کا جائزہ لیں کہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ایبٹ آباد کی جانب سے جاری کردہ کرایہ ناموں اور عملی طور پر وصول کیے جانے والے کرایوں میں کتنا فرق ہے، اس فرق کی مکمل رپورٹ مرتب کر کے  کمشنر آفس ارسال کرنے کی ہدایت دی گئی ۔

    کمشنر ہزارہ نے ہدایت کی کہ تمام ڈپٹی کمشنرز پیٹرول پمپس کا دورہ کر کے فیول کی دستیابی اور اس کی موجودہ مقدار کا جائزہ لیں اور عوام سے حالیہ قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے متعلق فیڈبیک بھی حاصل کریں ۔

    اجلاس کے دوران حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر کمشنر ہزارہ نے تمام فیلڈ افسران کو ہدایت کی کہ کسی بھی نقصان یا حادثے کی صورت میں فوری طور پر کمشنر آفس کو رپورٹ کیا جائے ۔

    انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو متحرک اور الرٹ رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کو یقینی بنایا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Next Article مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 2, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.