Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»سکردو اور چترال سمیت دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے مختلف واقعات،4 افراد جاں بحق ،9زخمی، 11گھروں کو نقصان بھی ہنچا
    چترال اپریل 19, 2025

    سکردو اور چترال سمیت دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے مختلف واقعات،4 افراد جاں بحق ،9زخمی، 11گھروں کو نقصان بھی ہنچا

    اپریل 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Various incidents of rain and hailstorm in Skardu and Chitral, including other areas, left 4 people dead, 9 injured, and 11 houses damaged
    حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع چارسد،خیبر، شانگلہ، بٹگرام، چترال لوئر، صوابی اور کولائی پالس میں پیش آئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4 روز کے دوران بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے ۔

    بارشوں کا سلسلہ صوبہ خیبرپختونخوا میں 16 اپریل سے وقفہ وقفہ سے جاری رہا، اس دوران رونما ہونے والے حادثات سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد اور دو خواتین جبکہ زخمیوں میں 3 مرد 4 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں، بارشوں کے باعث مجموعی طور پر 11 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ۔

    بارشوں کے باعث حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع چارسد،خیبر، شانگلہ، بٹگرام، چترال لوئر، صوابی اور کولائی پالس میں پیش آئے ،ادھر اسکردو اور گردو و نواح مین گزشتہ روز سے ہونے والی بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغانستان کا اہم دورہ، افغان اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
    Next Article حکومتی اقدامات سے چترال میں مارخوروں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہوگئی، پیر مصور خان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف

    جون 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.