Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»ناسا کے خلابازوں نے چاند اور پھر مریح پر اترنے کی تیاری تیز کر دی
    سائنس و ٹیکنالوجی دسمبر 27, 2025

    ناسا کے خلابازوں نے چاند اور پھر مریح پر اترنے کی تیاری تیز کر دی

    دسمبر 27, 2025Updated:دسمبر 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US will soon return to moon, says NASA chief
    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ حکومت میں امریکہ دوبارہ چاند پر انسان بھیجے گا۔ ناسا چیف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکہ کے نئے ناسا چیف جیرڈ آئزک مین نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ حکومت میں امریکہ دوبارہ چاند پر انسان بھیجے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک ٹی وی انٹرویو میں بتائی۔

    جیرڈ آئزک مین کے مطابق چاند پر جانا مستقبل کی خلائی معیشت کے لیے بہت ضروری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چاند پر ڈیٹا سینٹرز، سائنسی اڈے بنائے جا سکتے ہیں اور وہاں موجود ایک خاص گیس ہیلیم-3 کو توانائی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ ناسا چاند پر مستقل موجودگی کے لیے ایٹمی توانائی اور خلائی انجن جیسی جدید ٹیکنالوجی پر بھی کام کر رہا ہے تاکہ مشن تیز اور مؤثر ہوں۔

    ناسا اس مقصد کے لیے اسپیس ایکس، بلیو اوریجن اور بوئنگ جیسی بڑی کمپنیوں کے ساتھ مل کر آرٹیمس پروگرام پر کام کر رہا ہے۔ آرٹیمس ٹو پروگرام میں خلابازوں کا تجرباتی سفر یعنی چاند کے گرد سفر شامل ہے۔ آرٹیمس تھری پروگرام میں انسان چاند پر اترے گا، جس کے لیے اسپیس ایکس چاند پر اترنے والا جہاز بنا رہی

    نئی راکٹ ٹیکنالوجی اور ایندھن کی بہتر سہولیات سے چاند کے مشن سستے اور زیادہ ہوں گے، جس سے مستقبل میں مریخ تک جانا بھی آسان ہو جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا
    Next Article بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.