Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»امریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کی تعريف
    پوٹھوہار اپریل 13, 2025

    امریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کی تعريف

    اپریل 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US Congressional delegation meets Army Chief, praises Pakistan Army's role in war against terrorism
    امریکا کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا اور متنوع بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا،آرمی چیف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کے کلیدی کردار کی تعریف کی اور علاقائی امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی مستقل خدمات کا اعتراف کیا ۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان  کے مطابق امریکی کانگریس کے ایک وفد نے جیک برگمین کی سربراہی میں آرمی چیف سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات خاص طور پر علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر زور دیا گیا، دونوں فریقوں نے باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور متفقہ تزویراتی مفادات کی بنیاد پر مسلسل روابط کی اہمیت کا اعادہ کیا ۔

    امریکی کانگریس کے وفد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کے کلیدی کردار کی تعریف کی اور علاقائی امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی مستقل خدمات کا اعتراف کیا ۔

    پاک افوج کے ترجمان کے  مطابق امریکی وفد نے خاص طور پر سلامتی، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں وسیع بنیادوں پر دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے مضبوط عزم کا اظہار کیا ۔

    جنرل سید عاصم منیر نے وفد کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور امریکا کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا اور متنوع بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا ۔

    ملاقات کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تربیتی تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں فورسز اور عوام کی مشترکہ کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
    Next Article پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.