Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کوتاہی ناقابلِ برداشت ہوگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عید تعطیلات پر تین لاکھ 45 ہزار سے زائد سیاحوں نے گلیات اور کاغان ویلی کی سیر کی
    خاص خبریں جون 10, 2025

    عید تعطیلات پر تین لاکھ 45 ہزار سے زائد سیاحوں نے گلیات اور کاغان ویلی کی سیر کی

    جون 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عید تعطیلات پرخیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پرسیاحوں نےڈیرے جمائے لیے،تین لاکھ 45 ہزار سے زائد سیاحوں نے گلیات اور کاغان ویلی کا رخ کیا۔

    ترجمان ٹورازم اتھارٹی کےمطابق گلیات میں ایک لاکھ 77 ہزار، ناران ۔کاغان میں ایک لاکھ 68 ہزار سیاحوں نے رخ کیا،ملکہ کوہسارمری میں عید تعطیلات پر ایک لاکھ سے زائدگاڑیاں داخل ہوئیں،مال روڈ سیاحوں سے کھچا کھچ بھرگیا،مری آنے والی تمام شاہراہوں پرگاڑیوں کی میلوں لمبی لائنیں لگ گئی،سیاحوں کے تحفظ اور رہنمائی کےلیےپنجاب پولیس۔ سول ڈیفنس۔ ریسکیو اورٹریفک پولیس کےجوان تعینات کیے گئے۔

    جھیکاگلی،کلڈنہ اورجی پی اوچوک سمیت مختلف مقامات پرٹریفک پولیس کہ اضافی نفری تعینات ہے، ٹریفک کی روانی کوبرقراررکھنےکےلیےسٹی ٹریفک پولیس کےافسران بھی فیلڈ میں موجود ہیں۔

    سیاحوں کی رہنمائی کےلئےتمام سہولت سینٹرزفعال کردیےگئےجبکہ مری آنےوالی ٹریفک اورسیاحوں کےرش کو سیف سٹی کیمروں کےذریعےکائونٹنگ اور مانیٹرنگ کاعمل بھی جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے منسلک ہے، بلاول بھٹو زرداری
    Next Article وفاقی بجٹ آج، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خصوصی علاقوں کے لیے 63 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کوتاہی ناقابلِ برداشت ہوگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    جولائی 6, 2025

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025

    ایبٹ آباد: 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبينه قاتل 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پوليس کے حوالے

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کوتاہی ناقابلِ برداشت ہوگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبينه قاتل 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پوليس کے حوالے

    جولائی 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    کشمیر ،گلگت بلتستان، چترال اور ہنزہ میں شدید بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کوتاہی ناقابلِ برداشت ہوگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    جولائی 6, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.