Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان
    بلاگ فروری 1, 2026

    ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان

    فروری 1, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tourism has potential to generate $40 billion revenue for Pakistan
    ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں نیشنل کوآرڈینیٹر برائے سیاحت اور مشیرِ وزیراعظم پاکستان سردار یاسر الیاس خان کی زیرِ سرپرستی گرینڈ فیسٹیول 2026 بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ یہ فیسٹیول نہ صرف تفریح کا رنگ لیے ہوئے ہے بلکہ پاکستان کے مثبت تشخص، سیاحتی امکانات اور ثقافتی تنوع کو اجاگر کرنے کی ایک جامع کوشش بھی ہے۔

    پاکستان ٹورازم، اسپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول اسلام آباد کے ایف نائن پارک اور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، جہاں رنگا رنگ سرگرمیوں نے شہریوں اور سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے۔ فیسٹیول میں کھیل، ثقافت، موسیقی، علاقائی خوراک اور ایڈونچر اسپورٹس کو ایک پلیٹ فارم پر پیش کیا گیا ہے، جس سے ہر عمر کے افراد بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

    اس موقع پر سردار یاسر الیاس خان کا کہنا تھا کہ اس فیسٹیول کا بنیادی مقصد پاکستان کی سیاحتی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لانا، کھیلوں اور ایڈونچر سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی حسن، ثقافت اور مہمان نوازی سے مالا مال ملک ہے اور سیاحت کے شعبے میں بے پناہ امکانات موجود ہیں۔

    سردار یاسر الیاس خان نے مزید کہا کہ فیسٹیول کے ذریعے عوام کو سیاحتی مقامات سے متعلق آگاہی فراہم کی جا رہی ہے اور اسلام آباد کو ایک اہم بین الاقوامی سیاحتی مرکز کے طور پر متعارف کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیملیز کے لیے انٹری بالکل فری رکھی گئی ہے تاکہ ہر طبقہ اس فیسٹیول کو انجوائے کر سکے۔

    فیسٹیول میں ٹینٹ پیگنگ، کار اور بائیک شو، ثقافتی مظاہرے، علاقائی کھیل، علاقائی خوراک کے اسٹالز، موسیقی اور تفریحی پروگرام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پیراگلائیڈنگ اور نیزہ بازی جیسے ایڈونچر اسپورٹس بھی فیسٹیول کا حصہ ہیں، جس میں ملک بھر سے 50 ٹیمیں نیزہ بازی کے مقابلوں میں شریک ہو رہی ہیں۔

    سردار یاسر الیاس خان کا کہنا تھا کہ اس میگا ایونٹ کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن اور محفوظ ملک ہے، جہاں سیاحت کے فروغ کے ذریعے معیشت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک مہمان نواز ملک ہے اور حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی تاکہ پاکستان عالمی سیاحتی نقشے پر ایک نمایاں مقام حاصل کر سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری
    Next Article مری کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے، شہر روشنیوں سے سجا دیا گیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    خاص خبریں

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.