Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»مری کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے، شہر روشنیوں سے سجا دیا گیا
    پوٹھوہار فروری 2, 2026

    مری کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے، شہر روشنیوں سے سجا دیا گیا

    فروری 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Murree shines brighter as city adorned with lights
    مری شہر کی صفائی، ٹریفک کی بہتری اور دیگر سہولیات پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں جدید اور دیدہ زیب چراغاں کیا گیا ہے، جس سے مری رات کے وقت ایک حسین منظر پیش کرنے لگا ہے۔

     مال روڈ، کشمیر پوائنٹ، لوئر بازار، اپر بازار اور دیگر اہم مقامات پر لائٹس کی تنصیب سے شہر کی رونق دوبالا ہوگئی ہے۔یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق کیا گیا ہے، جس کا مقصد مری کو ایک خوبصورت، محفوظ اور سیاح دوست مقام بنانا ہے۔

    چراغاں نہ صرف سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے بلکہ مقامی افراد بھی اس خوبصورتی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر کی صفائی، ٹریفک کی بہتری اور دیگر سہولیات پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے تاکہ سیاحوں کو خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

    مری کی قدرتی خوبصورتی کو برقرار رکھتے ہوئے جدید سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ سیاحوں نے چراغاں کے انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے مری کی کشش میں مزید اضافہ ہوا ہے اور رات کے وقت سیر و تفریح کا لطف دوبالا ہوگیا ہے۔

    ضلعی انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ بھی ایسے اقدامات جاری رکھے جائیں گے تاکہ مری کو پاکستان کے بہترین سیاحتی مقامات میں نمایاں مقام دلایا جاسکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان
    Next Article پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    امن

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.