Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی, 8افراد جاں بحق
    فیچرڈ مارچ 2, 2024

    خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی, 8افراد جاں بحق

    مارچ 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی,  بارش کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

    تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقہ تلاش مولی خٹ میں مٹی کا تودہ گھر پر گرنے سے چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زاہد ولد شیر ،زوجہ زاہد عمر اور ایک پانچ سالہ بچی شامل ہیں جبکہ تین سالہ طفلہ ارحم زخمی ہو گئے ۔

    باجوڑ کے علاقے غاخی کنڈؤماموند میں بھی تیز بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس میں تین بچے جاں بحق ہو گئے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیم نے علاقائی لوگوں کے ساتھ مل کر بچوں کو ملبے سے نکال لیا۔

    بٹ خیلہ میں تیزبارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں کمسن بچی سمیت جاں بحق جبکہ گھرکاسربراہ دوبچوں سمیت ملبے تلے دب کرزخمی ہو گیا۔ تحصیل بائزئی کے علاقے الاڈھنڈمیں بھی مکان کی چھت منہدم ہونے سے تین خواتین زخمی ہو گئیں ‘ریسکیوں ٹیموں نے ملبے سے نکال کرہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا ۔ تحصیل ڈومیل میں بھی ایک مکان کی چھت گر گئی جس میں شیر ولی نامی شخص اور دو بچے زخمی ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا
    Next Article پی ایس ایل 9: آج راولپنڈی میں بارش سے دونوں میچز متاثر ہونے کا خدشہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں

    جولائی 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.