Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کے تحفظ کیلئے یک زبان ہو کر اپنی سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک بیانیہ اپنانا ہو گا ،آرمی چیف
    خاص خبریں مارچ 18, 2025

    پاکستان کے تحفظ کیلئے یک زبان ہو کر اپنی سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک بیانیہ اپنانا ہو گا ،آرمی چیف

    مارچ 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    To protect Pakistan, we will have to adopt a unified narrative that transcends our political and personal interests, says Army Chief
    ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ،کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں، جنرل عاصم منیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ،کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں ۔

    اسلام آباد: آرمی چیف کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ پائدار استکام کے لئے قومی طاقت کہ تمام عناصر کو ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا ہو گا، یہ ہماری اور ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم کو بہتر گورننس اور مملکت پاکستان کو Hard State بنانے کی ضرورت ہے، ہم کب تک ایک Soft State کے طرز پر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے ۔

    ہم گورننس کہ گیپس کو کب تک افوج پاکستان اور شہداء کے خون سے بھرتے رہیں گے، علماء سے درخواست ہے کے وہ دہشتگردوں  کی طرف سے اسلام کی مسخ شدہ تشریح کا پردہ چاک کریں ۔

    جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ اگر یہ ملک ہے تو ہم ہیں، لہٰذا ملک کی سلامتی سے بڑھ کر ہمارے لئے کوئی چیز نہیں، پاکستان کے تحفظ کیلئے یک زبان ہو کر اپنی سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک بیانیہ اپنانا ہو گا ۔

    آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ جو سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان کو ان دہشتگردوں کے ذریعے کمزور کر سکتے ہیں آج کا دن ان کو یہ پیغآم دیتاہے کہ ہم متحد ہو کر نہ صرف انکو بلکہ انکے تمام سہولتکاروں کو بھی ناکام کریں گے ۔

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ پر پورا بھروسہ ہے جو کچھ بھی ہو جائے انشاء اللہ ہم کامیاب ہونگے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی سلامتی کمیٹی کا دہشت گردوں کے خلاف ہر آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ
    Next Article ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کیلئے پاکستان کی سلامتی اور امن اہمیت نہیں رکھتے،خواجہ آصف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.