Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی
    کھیل مارچ 15, 2026

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Third ODI match, Bangladesh defeated Pakistan by 11 runs to win the series 1-2.
    بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 290 رنز بنائے، جواب میں قومی ٹیم 279 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلادیش نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی،  291 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 279 رنز بنا سکی،شاندار سنچر سکور کرنے پر تنزید حسن میچ اور تینوں میچز میں 8 وکٹیں لینے پر ناہید رانا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    ڈھاکہ میں کھیلے گئے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے مقررہ اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تنزید حسن نے 107 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ لٹن داس نے 41، سیف حسن نے 36 اور نجم الحسن شانتو نے 27 رنز بنائے، توحید نے 44 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ شاہین آفریدی اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی، مقررہ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم سلمان آغا کی شاندار سنچری کی بدولت فتح کے قریب پہنچی تاہم اس میں کامیابی نہ مل سکی ۔

    پاکستانی ٹیم 291 رنز ہدف کےتعاقب میں آخری گیند پر 279 رنز  بنا کر آؤٹ ہوئی، سلمان علی آغا نے 106رنز کی اننگز کھیلی، سعد مسعود نے38،شاہین آفریدی نے37 اورعبدالصمد نے34 رنزبنائے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد نے چار، مستفیض الرحمان نے تین اور ناہید رانا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار سنچر سکور کرنے پر تنزید حسن میچ اور تینوں میچز میں 8 وکٹیں لینے پر ناہید رانا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا
    Next Article باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.