Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»عمران خان کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا
    فیچرڈ دسمبر 18, 2024

    عمران خان کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا

    دسمبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The verdict in the £190 million case against Imran Khan is reserved, to be heard on Monday
    سماعت جج ناصر جاوید رانا نے کی اور وکیل صفائی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ،محفوظ فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا ۔

    خصوصی  احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں  190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت کی ۔ اس  دوران  بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔

    بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے جبکہ نیب کے وکلا نے گزشتہ روز اپنے دلائل مکمل کیے تھے ۔

    عدالت نے فریقین کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ،احتساب عدالت 23 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی ۔

    190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل ایک سال میں مکمل ہوا اور نیب نے ٹرائل کے دوران 35 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرائے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے گواہان پر جرح کی ۔

    190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اہم گواہان سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، سابق وزیر دفاع پرویزخٹک، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے بھی بیان ریکارڈ کروایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشادی 40 سال کی عمر میں رچائی اپنی ازدواجی زندگی میں بہت خوش ھوں۔۔ سویرا ندیم
    Next Article خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026

    گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.