Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری
    پنجاب مارچ 10, 2026

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے اور حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ سال 2025 کے مقابلے میں 2026 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران سنگین جرائم کی شرح میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے.
    حکومت پاکستان کے ترجمان کے مطابق ڈکیتی کی وارداتوں میں 77 فیصد، تاوان کے لیے اغوا میں 54 فیصد، شاہراہوں پر چھینا جھپٹی میں 39 فیصد، قتل کے واقعات میں 31 فیصد اور گاڑیوں کی چوری میں 17 فیصد کمی دئکھنے میں آئی۔
    یہ غیر معمولی کامیابی پنجاب پولیس کی دن رات کی محنت اور جدید ترین اسٹریٹجک پلاننگ کا ثبوت ہے۔ ڈکیتی سے لے کر سٹریٹ کرائم تک ہر شعبے میں کمی واضح ہے۔ پنجاب حکومت کا عزم ہے کہ جب تک ہر شہری خود کو مکمل محفوظ محسوس نہ کرے، یہ مشن جاری رہے گا۔ ہم ایک محفوظ اور پرامن پنجاب کی جانب تیزی سے گامزن ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہر صورت مقدم ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.