Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا
    کھیل جنوری 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    جنوری 9, 2026Updated:جنوری 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The second T20 match between Pakistan and Sri Lanka was called off due to rain in Dambulla.
    سیریزکا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی11جنوری بروز اتوار دمبولا کرکٹ سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائےگا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا ۔

    دمبولا: سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جاناتھا، تاہم مسلسل بارش کے باعث یہ میچ منسوخ کردیا گیا ۔

    دمبولا انٹرنیشل کرکٹ سٹیڈیم میں بارش کے باعث  پہلے ٹاس تاخیر کا شکار ہوا اور پھر بعد ازاں میچ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔

     3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سیریزکا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی11جنوری بروز اتوار دمبولا کرکٹ سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائےگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار
    Next Article مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.