Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»8 ستمبر کو پی ٹی آئی کا جلسہ کسی صورت نہیں رکےگا
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    8 ستمبر کو پی ٹی آئی کا جلسہ کسی صورت نہیں رکےگا

    اگست 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    8 ستمبر کو پی ٹی آئی کا جلسہ کسی صورت نہیں رکےگا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نےکہا ہےکہ 8 ستمبرکوہرصورت جلسہ ہوگا اگر کسی نے روکا تو اب کوئی نہیں رکے گاـ

    عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگومیں کہا کہ کل کا جلسہ ہونا چاہئیے تھا لیکن اس لیےملتوی کیا کہ پھر سے 9 مئی کودہرایا نہ جائے،تحریک انصاف ملک کی سب سےبڑی سیاسی جماعت ہےاور میں اس کا سربراہ ہوں،اس لئےفیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی ن لیگ میں ہل چل دیکھیں توسمجھ جائیں انھیں ہماری اسٹیبلشمنٹ سے بات کا خدشہ ہے،نوازشریف کا سامان لندن کے لیے ہروقت تیار ہےـصحافی کےاس سوال پرکہ کس کےذریعے اعظم سواتی کو ملاقات کا پیغام بجھوایا ؟ اسکےجواب میں عمران خان نےکہا بس اس کا جواب رہنے دیں۔

    8 ستمبر 8September PTI پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے شہداکی مالی امداد کا اعلان
    Next Article حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، ملازمین نے ہڑتال کی دھمکی دی
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.