Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جون تک مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ
    خاص خبریں مارچ 29, 2024

    پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جون تک مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The process of privatization of PIA will be completed by June, Federal Finance Minister
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری بہتراندازسے آگے بڑھ رہی ہے، جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہنگراں حکومت خاص طور پر ڈاکٹر شمشاد اختر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کاٹریکنگ سسٹم بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، ایف بی آرمیں ڈیجیٹلائزیشن کوبہتربنانےکی ضرورت ہےجس پرکام کر رہے ہیں، محصولات میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پرائیویٹائزیشن کے حوالے سے پی آئی اےپر کام تیزی سے جاری ہے، علیم خان اکیلےیہ کام نہیں کر سکتے کافی اور ادارے شامل ہوتے ہیں، اس حوالے سے ہفتوں میں نہیں دنوں میں کام ہو رہا ہے، جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضمنی انتخاب میں حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل نہ کر سکے
    Next Article اللّٰہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی, چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

    دسمبر 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.