Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    فیچرڈ فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The national team is out of the semi-final race in the T20 World Cup.
    پاکستان نے 5 رنز سے میچ جیتا لیکن کم رن ریٹ کے باعث سیمی میں جگہ نہ بنا سکا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک بار پھر قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، پاکستان کو212 رنز کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم کو147 رنز پر آؤٹ کرنا تھا،  اس ناکامی کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ۔

    سری لنکا کے پالے کیلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 212رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے اوپنرز صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کی، صاحبزادہ فرحان نے سنچری سکور کی جبکہ فخر زمان نے 84 رنز بنائے، دیگر بیٹرز میں خواجہ نافع 2، شاداب خان 7، محمد نواز اور کپتان سلمان آغا صفر، شاہین شاہ آفریدی 4 اور عثمان خان 8رنز بنا سکے ۔

    سری لنکا کی جانب سے دلشان نے 3 اور شناکا نے2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر207رنز بنائے اور پانچ رنز سے میچ ہار گئی، تاہم قومی ٹیم میچ جیتنے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔

    پاکستان کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے سری لنکا کو 147 رنز تک محدود رکھنا اور کم از کم 64 رنز سے فتح حاصل کرنا ضروری تھا، تاہم ناکامی کے بعد نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

    پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 3 جبکہ شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی، سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے جارحانہ 76رنز بنائے جبکہ  رتھنیائکے نے 58 رنز سکور کیے، شاندار سنچری سکور کرنے پر صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026

    ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں

    مارچ 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.