Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    خاص خبریں جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The National Economic Council approved a development budget of Rs. 1,000 billion.
    این ای سی سے آئندہ مالی سال کیلئے 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ بھی منظور ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر متعلقہ حکام  شریک ہوئے ۔

    ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دے دی، کونسل نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پلان کی بھی منظوری دے دی ۔

    نیشنل اکنامک کونسل سے 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا، این ای سی سے آئندہ مالی سال کیلئے 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ بھی منظور ہو گئی ۔

    ذرائع پلاننگ کمیشن کے مطابق بلوچستان میں این 25 کیلئے بجٹ میں کٹوتی کر دی گئی، این 25 کیلئے 120 ارب کی بجائے 100 ارب روپے کا پیکیج منظور ہوا ۔

    قومی اقتصادی کونسل میں برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ،اجلاس میں قومی ترقیاتی پلان، پی ایس ڈی پی، میکرو اکنامک اہداف کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، زراعت، صنعت، سروسز سیکٹر کے اہداف کی منظوری سے متعلق مشاورت کی گئی ۔

    اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آج کے اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے غور کیا گیا، ہر صوبے نے اور وفاق نے اپنے مفادات کے مطابق بجٹ بنانا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو اپنے حقوق مل رہے ہیں، ہمارے حقوق ملنے کے بعد وفاق اور صوبے دونوں کو فائدہ ہو گا، اگست میں این ایف سی ایوارڈ کے لئے اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآر پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری میں شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے
    Next Article ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.