Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»شرح سود مزيد ايک فيصد کم ہوکر 12 فیصد پر آگئی
    فیچرڈ جنوری 27, 2025

    شرح سود مزيد ايک فيصد کم ہوکر 12 فیصد پر آگئی

    جنوری 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The interest rate further decreased by one percentage point to 12 percent
    مالی سال2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 0.5 فیصد خسارے سے 0.5 فیصد سرپلس کے درمیان رہے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: گورنر سٹیٹ بینک  نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے ۔جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ خاطر خواہ کم ہوئے ہیں،مہنگائی مئی 2023 میں 38 فیصد تھی جو کم ہوکر 4.1 فیصد رہی، جنوری میں مہنگائی مزید کم ہوگی ۔

    گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں سرپلس رہا، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہنے کے سبب زرمبادلہ ذخائر بڑھے، جون تک مہنگائی کی شرح 5 سے7 فیصد بینڈ کی اوپرکی سطح پر رہے گی ۔

    گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا ورکرز ترسیلات اور برآمدات کے نمبر اچھے ہیں، ملک میں مجموعی زرمبادلہ ذخائر16.19 ارب ڈالرز ہیں ، جولائی میں مہنگائی کی شرح 11.50 فیصد رہنے کا اندازہ تھا، مالی سال 2025 میں مہنگائی کی شرح 5.5 سے 7.5 فیصد رہے گی، مالی سال2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 0.5 فیصد خسارے سے 0.5 فیصد سرپلس کے درمیان رہے گا ۔

    گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ معاشی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، زرمبادلہ ذخائر مالی سال 2025 کے اختتام تک 13 ارب ڈالر ہوں گے، قرضوں کی ادائیگی اورکم ان فلوز کے سبب زرمبادلہ ذخائر میں جنوری میں کچھ کمی ہوئی اور مالی سال 2025 میں جی ڈی پی نمو 2.5 سے 3.5 فیصد رہے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراحت کاظمی زندگی کی 79 بہاریں دیکھ چکے بڑھاپے اور علالت نے بستر مرگ پہ پہنچادیا
    Next Article جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 2026

    اظہارِ رائے کی آزادی ہے لیکن ریڈ لائن عبور کرنے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، وفاقی وزرا

    مارچ 10, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.