Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ٹیکسلا میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
    پوٹھوہار اگست 28, 2024

    ٹیکسلا میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

    اگست 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    the husband killed his wife in Taxila
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹیکسلا میں ایک اور حوا کی بیٹی غیرت کے نام پر قتل کر دی گئی۔ خاتون کو شوہر نے بیلچہ مار کر قتل کر دیا اور لاش کھیت میں دفنادی۔ ملزم کے گھرکے قریب سے لاش اور آلہ قتل برآمد کرلیا گیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقتولہ خاتون کے والد محمد اعظم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

    دوسری جانب راولپنڈی کے علاقے ٹاہلی موہری میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان مبینہ طور پر بیوی کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔  مقتول حق نواز کے بھائی فیاض کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

    مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا کہ بھائی نے 2سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور ان کی 6 ماہ کی بچی بھی ہے اور بھائی سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں تھا۔ مدعی نے کہا کہ آج بھائی کے کرنٹ سے انتقال کرنے کی اطلاع موصول ہوئی اور ہمیں شک ہے کہ بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق نہیں ہوا ہے بلکہ اسے زہر دے کر قتل کردیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی آئی اے کی سکردو جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی
    Next Article آزاد کشمیر میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لارسنگ حب کا افتاح کردیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.