Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
    خاص خبریں فروری 28, 2025

    ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

    فروری 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The first fasting across the country will be on Sunday, March 2, announced by the Central Royat Hilal Committee
    پورے پاکستان کے کسی بھی مقام سے ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اور عدم رویت رہی،مولانا عبدالخبیر آزاد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر کی صدارت میں اوقاف ہال پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا ۔

    اجلاس میں کمیٹی اراکین، محکمہ موسمیات، سپارکو اور دوسرے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

    اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پورے ملک میں مطلع ابر آلود رہا ۔

    انہوں نے کہا کہ  پورے پاکستان کے کسی بھی مقام سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اور ملک بھر میں عدم رویت رہی ۔

    رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسلام آباد،کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیوں کو بھی چاند نظر آںے کے شواہد موصول نہیں ہوئے ۔

    مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1446 ہجری 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہو گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکه، مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید، 12 زخمی
    Next Article ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    جولائی 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    باہمی تعاون

    اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات: دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مراعات اور استثنیٰ سے متعلق نئے قانون کا اعلامیہ جاری

    جولائی 27, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر انتخابات: غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

    جولائی 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.