Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بےنظیربھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
    خاص خبریں دسمبر 27, 2023

    مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بےنظیربھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

    دسمبر 27, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بےنظیربھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اورمسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بےنظیربھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

    ذوالفقارعلی بھٹو کی بیٹی،بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔جون 1972 میں بے نظیر کی سیاسی تربیت کا آغاز ہوا،وہ اپنے والد کے ساتھ شملہ گئیں۔والد کی موت کےبعد 1986 میں فاتحانہ طور پر پاکستان میں داخل ہوئیں۔سیاسی آزمائشوں کا بہادری سے ڈٹ کر مقابلہ کیا،1988 میں بے نظیر وزیراعظم بنیں،اسی نشست پر جس پر ان کے والد تھے۔

    حکومت سے برطرف ہونے کے بعد، وہ 1993 میں دوسری بار وزیر اعظم بنیں،اور 1996 تک اس عہدے پر رہیں،پرویز مشرف دور میں پاکستان چھوڑنے کے بعد انہوں نے اپنا وقت لندن اور دبئی میں گزارا.17 اکتوبر 2007 کو بے نظیر دوسری جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس آئیں۔18اکتوبر دو ہزار سات کو سانحہ کارساز کے بعد بھی بے نظیر بھٹو خطرات کو خاطر میں نہ لائیں،اور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔

    دوماہ قبل دہشت گرد حملے کے باوجود بےنظیر بھٹو 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ گاہ پہنچی،جلسہ کے اختتام پر خودکش حملےمیں انھیں شہید کردیا گیا۔محترمہ فاطمہ جناح کے بعد بےنظیر بھٹو وہ واحد رہنما تھیں،جنہوں نے خواتین کو عملی سیاست میں آنے کا حوصلہ دیا،اور اسمبلی کے ایوانوں تک پہنچایا۔محترمہ بے نظیر بھٹو کی شخصیت و کردار آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے

    Benazir Bhutto Death Anniversary former prime minister PPP
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتاری
    Next Article گلگت بلتستان : خواتین کی موثر سیاسی نمائندگی کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد
    Ume Roman

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.