Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ٹیلی گرام کامالک پاول دوروف فرانس میں گرفتار، ان پر الزامات کیا ہیں؟
    خاص خبریں اگست 26, 2024

    ٹیلی گرام کامالک پاول دوروف فرانس میں گرفتار، ان پر الزامات کیا ہیں؟

    اگست 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Telegram Kamalak Pavel Durov arrested in France, what are the charges against him?
    Telegram Kamalak Pavel Durov arrested in France, what are the charges against him?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف میسجینگ ایپ  ٹیلی گرام کے مالک پاول دوروف کو فرانسیسی حکام نے پیرس کے قریب بورجے ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔

    غیر ملکی میڈیا رکے مطابق ٹیلی گرام ایپ کے سربراہ  پاول دوروف کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ روسی نژاد فرانسیسی ارب پتی کو پرائیوٹ جیٹ سے اتار کر حراست میں لیا گیا ۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاول دروف پر فراڈ، منشیات کی اسمگلنگ، سائبر ہراسانی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات ہیں, جس پر ان کے خلاف فرانس میں  فراڈ کا مقدمہ درج تھا ۔

    دوسری ظرف روس نے پاول دوروف تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کردیا ہے۔

    ٹیلی گرام ایپ کو کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ پاول دوروف 15 ارب ڈالر اثاثوں کے مالک ہیں۔

    Pavel Durov Telegram پاول دوروف ٹیلی گرام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکچورا کے نوجوانوں کے خلاف درج ایف آئی آر پر آغا علی کا سخت ردعمل
    Next Article یوٹیلتی سٹورز کی بندش، اسلام آباد ہیڈآفس کے باہر ملازمیں کا دھرنا
    Ume Roman

    Related Posts

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025

    اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، وزیراعظم

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    بین الاقوامی

    جنوبی ایشیا میں ایٹمی تصادم کا خطرہ موجود ہے،چيئرمين جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.