امن امن اکتوبر 1, 2026سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک پشاور: سکیورٹی فورسز کی عزمِ استحکام وژن کے تحت خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس…