بین الاقوامی امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئینومبر 4, 2026
حکومت حکومت اکتوبر 20, 2026نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک پشاور: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں عوام کو بہترین ماحول کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔…
خاص خبریں خاص خبریں اکتوبر 20, 2026گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں پشاور: خیبرپختونخوامیں گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پولیس متحرک ہو گئی ہے۔ شہرمیں امن وامان کے قیام اور شہریوں کے جان…
حکومت حکومت اکتوبر 20, 2026خیبر پختونخوا میں سابقہ حکومت کی کرپشن کی کہانیوں کے منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق تحقیقات کا دائرہ وسیع کر…
حکومت حکومت اکتوبر 16, 2026گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کے پی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں و افسران کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔…
حادثات حادثات اکتوبر 15, 2026پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال پشاور: دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ رپورٹ میں عمارت کی خستہ حالت اور…