خاص خبریں بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیانومبر 21, 2026
ترقی حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقینومبر 21, 2026
باہمی تعاون باہمی تعاون اکتوبر 13, 2026یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر نے ملاقات کی۔ یورپین کمشنر برائے داخلہ امور و…
باہمی تعاون باہمی تعاون ستمبر 21, 2026پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ ان معاہدوں کے تحت ملک میں 3 اہم…
بین الاقوامی بین الاقوامی جولائی 9, 2026مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 26-2025 میں 41 ارب 58 کروڑ ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون…
باہمی تعاون باہمی تعاون جولائی 9, 2026وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی سفیروں کے وفد کی ملاقات اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی…
افغانستان افغانستان جون 22, 2026سویڈن: طالبان رجیم کیخلاف افغان مہاجرین کا شدید احتجاج، عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ سٹاک ہوم: افغان طالبان رجیم کی جابرانہ پالیسیوں اور ہرات میں پُرامن مظاہرین کے قتلِ عام کے خلاف یورپی ممالک میں احتجاجی لہر برقرار ہے۔ سویڈن…