Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سپریم کورٹ: صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
    خاص خبریں جنوری 29, 2024

    سپریم کورٹ: صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم

    جنوری 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court Order to immediately withdraw notices against journalists
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو نوٹس کا معاملہ، سپریم کورٹ نے صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا۔

    سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق 2021میں لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، صدر پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ عقیل افضل عدالت میں پیش ہوئے ۔جن صحافیوں کو نوٹسز جاری کئے گئے وہ بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔

    تفصیلات کے مطابق سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس فائز عیسی نے استفسار کیا کہ کتنے کیسز ہیں؟ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ یہ 4 درخواستیں ہیں جن میں قیوم صدیقی اور اسد طور درخواستگزار ہیں۔سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے صحافیوں کے تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاہے کہ ایف آئی اے تنقید کی بنا پر کارروائی نہ کرے، تنقید پر کوئی پرچہ نہیں ہوگا۔ ان کا مذاق بھی اڑائین تو کوئی فکر نہیں۔آئین میں کچھ قدغن ہیں، عدلیہ کا مذاق اڑائیں گے تو ملک کا نقصان ہوگا۔چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کیس نمٹانے کی بجائے 2021سے سرد خانے میں رکھ دیا، بتائیں مطیع اللہ جان، اسدطور، عامرمیر، شفقت عمران کے علاوہ کون سے مقدمات ہیں۔کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے

    journalists Order Supreme Court سپریم کورٹ نوٹسز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا: بھارت سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم
    Next Article تاخیر کا شکار پاک ایران گیس لائن منصوبہ, ایران نے ڈیڈ لائن بڑھا دی
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.