Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کوئٹہ ميں خودکش حملہ،ایف سی اہلکاروں سمیت 10 شہری شہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ ستمبر 30, 2025

    کوئٹہ ميں خودکش حملہ،ایف سی اہلکاروں سمیت 10 شہری شہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Suicide attack in Quetta, 10 civilians including FC personnel martyred, 6 terrorists killed in retaliation
    بھارت کے ایجنڈے پر کام کرنے والے شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے رہیں گے، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ میں زرعون روڈ پر خودکش دھماکے میں 10  افراد جاں بحق اور  30 سے زائد زخمی ہوگئے ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے ۔

    پولیس کے مطابق کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا، جس کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

    پولیس کے مطابق حالی روڈ کے قریب دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

    سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ خودکش حملہ آور کے علاوہ پانچ دہشت گردوں کو مارا گیا، دہشت گردوں کے حملےمیں 2 ایف سی جوان زخمی ہوئے ہیں، حملہ آور بھی ایف سی کی وردی میں ملبوس تھے، سب مارے گئے ہیں، بھارت کے ایجنڈے پر کام کرنے والے شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی صدر نے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا
    Next Article پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026

    سینیارٹی اور میرٹ کا تنازع، آزاد کشمیر پولیس میں اعلیٰ سطحی اختلافات

    فروری 23, 2026

    گلیات کے قریب ملکوٹ میں کار حادثہ، تین خواتین جاں بحق، تین افراد زخمی

    فروری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    سینیارٹی اور میرٹ کا تنازع، آزاد کشمیر پولیس میں اعلیٰ سطحی اختلافات

    فروری 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری

    فروری 23, 2026
    چترال

    ضلع چترال کی حسین کیلاش وادی میں ثقافتی سرمائی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    فروری 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.