Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 2026
    اسلام آباد

    وزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 2, 2026
    چترال

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد
    پوٹھوہار دسمبر 13, 2025

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Statements of two more witnesses recorded in Sana Yousaf murder case, accused indicted
    کیس میں مجموعی طور پر 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں، مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چترال کی رہائشی ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں پراسکیوشن کے مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لیے، عدالت نے ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کر دی ۔

    اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی، سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے ۔

    وکلاء صفائی کی جانب سے آج گواہان پر جرح نہیں ہو سکی، عدالت نے ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کر دی ۔

    کیس میں مجموعی طور پر 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

    واضح رہے کہ رواں سال 2 جون کو اسلام آباد میں 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کو ان کے گھر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا ۔

    پولیس نے ثنا یوسف کے قتل کا مقدمہ انکی والدہ فرزانہ یوسف کی مدعیت میں سمبل پولیس سٹیشن میں دفعہ 302 کے تحت درج کرکے ملزم عمر حیات کو گرفتار کیا تھا ۔

    17 سالہ ٹک ٹاکر اپنی سوشل میڈیا سرگرمیوں کے لیے مشہور تھیں، ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر تقریباً 8 لاکھ فالوورز اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تقریباً 5 لاکھ فالوورز تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی
    Next Article ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی سیف ٹورازم ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔

    مارچ 2, 2026

    گلگت بلتستان میں تین روزہ کرفیو نافذ، پرتشدد مظاہروں میں 14 افراد جاں بحق

    مارچ 2, 2026

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 2026
    اسلام آباد

    وزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 2, 2026
    چترال

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی سیف ٹورازم ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔

    مارچ 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 2026
    اسلام آباد

    وزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 2, 2026
    چترال

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.