Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ناقص خوراک کی روک تھام کے لیےاسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا خصوصی ایکشن
    پوٹھوہار اگست 17, 2024

    ناقص خوراک کی روک تھام کے لیےاسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا خصوصی ایکشن

    اگست 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Special action of Islamabad Food Authority to prevent poor food
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لئے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ان ایکشن آگئی۔

    عرس بری امام پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے۔سپیشل فوڈ سیفٹی ٹیمیں سبیلوں، لنگر خانوں اور گردونواح میں موجود پکوان سنٹرز کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے مطابق لنگر خانوں اور پکوان سنٹرز کو ممنوعہ اجزاء کے استعمال کے بارے میں مکمل آگاہی دی گئی ہے۔

    اس کے ساتھ ہی اشیاء کو ڈھانپ کر رکھنا، فلٹر شدہ پانی کا استعمال، اور فوڈ گریڈ اشیاء کے استعمال کی تلقین کی گئی۔یاد رہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے مطابق ناقص خوراک تیار یا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قسم کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:سوزوکی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم،ایک فرد زخمی
    Next Article وزیراعظم نے منکی پاکس سے متعلق اجلاس طلب کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.