Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری

    فروری 25, 2026
    حکومت

    دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق
    حکومت فروری 25, 2026

    دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق

    فروری 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شکردرہ روڈ، کوہاٹ پر پولیس موبائل پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد محمود خان سمیت سات افراد کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
    سپیکر قومی اسمبلی نے شہید ڈی ایس پی اسد محمود خان، سب انسپکٹر انار گل، ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی، کانسٹیبل مدثر اور کانسٹیبل سید عامر عباس کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم شہداء کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
    سردار ایاز صادق نے کہا کہ دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ پولیس موبائل کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی اور بزدلانہ کارروائی ہے۔ دہشتگرد عناصر کا اسلام، پاکستان اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں اور ہمارا مذہب کسی بے گناہ کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت
    Next Article تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری

    فروری 25, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026

    وفاقی وزیر اویس لغاری کا تاجک وزیرِ توانائی و آبی وسائل سے رابطہ، مختلف منصوبوں پر گفتگو

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری

    فروری 25, 2026
    حکومت

    دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    وفاقی وزیر اویس لغاری کا تاجک وزیرِ توانائی و آبی وسائل سے رابطہ، مختلف منصوبوں پر گفتگو

    فروری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری

    فروری 25, 2026
    حکومت

    دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.