Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اویس منیر اور اسجد اقبال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    خاص خبریں ستمبر 16, 2024

    سنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اویس منیر اور اسجد اقبال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Snooker World Cup: Pakistan's Owais Munir and Asjad Iqbal reach pre-quarterfinals
    Snooker World Cup: Pakistan's Owais Munir and Asjad Iqbal reach pre-quarterfinals
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    منگولیا میں کھیلے جا رہے سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی اسجد اقبال اور اویس منیر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

    اسنوکر ورلڈ کپ میں اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے اپنے مسلسل تیسرے میچز جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

    اسجد اقبال نے ورلڈ چیمپئن قطری کھلاڑی علی الوبیدلی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کیا۔ انہوں نے قطری کھلاڑی کو تین ایک سے آؤٹ کلاس کیا۔ اسجد کی کامیابی کا اسکور 59-36، 26-63، 58-19 اور 70-58 رہا۔

    دوسری طرف اویس منیر نے اپنے تیسرے میچ میں ایرانی کیوئسٹ کو زیر کیا اور انہوں ے سیاوش موزایانی کو تین ایک کے اسکور سے شکست دی۔

    اویس نے پہلا فریم ہارنے کے بعد شاندار واپسی کی اور اگلے تینوں فریمز مسلسل جیتے۔ ان کی جیت کا اسکور 9-63، 78-34، 59-50 اور 73-13 رہا۔

    دونوں پاکستانی کھلاڑی اپنے اپنے گروپوں کے ٹاپ پر ہیں اور براہ راست پری کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کی ہے۔

    Snooker Worldcup سنوکر ورلڈکپ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیپیکا کا بیٹی کی دیکھ بھال کیلئے نینی رکھنے سے انکار
    Next Article جاپان:بیوی نے دن میں 100 بار فون کرنے پر شوہر کو گرفتارکروا دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت

    مارچ 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.