Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    بین الاقوامی

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تلہ گنگ میں 300 میٹرک ٹن گندم کی سمگلنگ ناکام، 7گاڑیاں سرکاری گودام منتقل
    پوٹھوہار اپریل 28, 2026

    تلہ گنگ میں 300 میٹرک ٹن گندم کی سمگلنگ ناکام، 7گاڑیاں سرکاری گودام منتقل

    اپریل 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Smuggling of 300 metric tons of wheat failed in Talagang, 7 vehicles shifted to government warehouse
    ناکہ بندی کے دوران 7 گاڑیوں کو روکا گیا، جن میں تقریباً 250 سے 300 میٹرک ٹن گندم لوڈ تھی، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تلہ گنگ میں 300 میٹرک ٹن گندم کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چکوال نے کارروائی کرتے ہوئے 7گاڑیوں کو سرکاری گودام منتقل کر دیا گیا ۔

    ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چکوال سدرہ معراج نے فوڈ انسپکٹر مجتبیٰ صفدر اور ان کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر منتقل کی جانے والی گندم کی بڑی کھیپ پکڑ لی ۔

    ڈی ایف سی کے مطابق تلہ گنگ چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران 7 گاڑیوں کو روکا گیا، جن میں تقریباً 250 سے 300 میٹرک ٹن گندم لوڈ کی گئی تھی تھی ۔

    چیکنگ کے دوران گاڑیوں کے پاس مطلوبہ دستاویزات موجود نہ ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی، کارروائی کے نتیجے میں تمام گاڑیوں کو تحویل میں لے کر گندم کو سرکاری گودام سنٹر چکوال منتقل کر دیا گیا، جبکہ مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد : توانائی کی بچت کیلئے صوبائی حکومت کی سمارٹ لاک ڈاون پالیسی پر عملدرآمد جاری
    Next Article روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    بین الاقوامی

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 2026
    پوٹھوہار

    تلہ گنگ میں 300 میٹرک ٹن گندم کی سمگلنگ ناکام، 7گاڑیاں سرکاری گودام منتقل

    اپریل 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اسلام آباد

    اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے ایک گھر کے اندر سے 4 لاشیں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” ناظرین کے لیے توجہ طلب اور نصیحت آموز قرار

    اپریل 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    بین الاقوامی

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.