Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سندھ»حکومت سندھ نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی
    سندھ ستمبر 12, 2024

    حکومت سندھ نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

    ستمبر 12, 2024Updated:جون 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    حکومت سندھ نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت سندھ نے صوبے کے مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔یہ پابندی 12 ربیع الاول تک جاری رہے گی ـ

    تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ نے حکم نامہ جاری کردیا، جس کے مطابق کراچی جنوبی میں 13، 14 16 اور17 ستمبر، کراچی شرقی میں 13، 16 اور 17 ستمبر اور کراچی غربی میں 16 اور 17 ستمبر کو ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔

    حکم نامے کے مطابق حیدرآباد میں 12 ربیع الاول تک موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی رہے گی، دادو اور سکھر میں 16 اور 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ـ

    اس کے علاوہ خیرپور اور گھوٹکی میں 13 سے 17 ستمبر جبکہ لاڑکانہ ڈویژن میں 17 ستمبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

    حکومت سندھ ڈبل سواری موٹر سائیکل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،آئی سی سی
    Next Article اٹک پولیس کی کارروائی،10 منشیات فروش گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا حکومت کے جامع آڈٹ کا مطالبہ، ایم پی اے ارباب عثمان کا آڈیٹر جنرل کو خط

    جولائی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 26, 2026

    سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس

    خاص خبریں

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو…

    فیچرڈ

    خانپور ڈیم میں 17 سالہ شرجیل ڈوب کر جاں بحق

    جون 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.