Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا, انتخابات میں جیل سے حصہ لینے کا امکان
    خاص خبریں فروری 3, 2024

    شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا, انتخابات میں جیل سے حصہ لینے کا امکان

    فروری 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sheikh Rasheed Ahmed's bail case is pending, the possibility of participating in the elections from jail
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا۔سربرہ عوامی مسلم لیگ کا آئندہ انتخابات میں جیل سے حصہ لینے کا امکان ہے۔

    انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔جس میں سرکاری پراسیکیوٹر نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دائر کردیے۔ عدالت نے تمام اعتراضات کو درست قرار دیتے ہوئے وکیل صفائی کو اعتراضات دور کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت کی سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی۔سابق وفاقی وزیر داخلہ کی درخواست پر اعتراضات اور سماعت ملتوی ہونے کی وجہ سے ان کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا جس کے باعث شیخ رشید احمد کے جیل ہی سے انتخابات لڑنے کے ساتھ ساتھ اڈیالہ جیل ہی سے ووٹ ڈالنے کا بھی امکان ہے۔

    شیخ رشید احمد کی درخواستوں پر دائر اعتراضات میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سانحہ 9مئی سے متعلق کیسز کی بابت عدالت اور ہائی کورٹ کا کوئی آرڈر درخواست ضمانت ساتھ منسلک نہیں۔ ہائی کورٹ نے اس حوالے سے جو فیصلے دیے ان کی مصدقہ نقول بھی درخواست کے ساتھ لف نہیں کی گئیں۔سرکاری پراسیکیوٹر کی جانب سے عائد اعتراضات میں مزید کہا گیا ہے کہ جو ضمانتیں منظور اور جو مسترد ہوئیں ان میں سے کسی کا فیصلہ لف نہیں کیا گیا۔

    دوسری جانب سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کے خلاف نو مئی مقدمات میں سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم، سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔تینوں رہنماؤں نے عدالت میں 154 کا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔این اے 53 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اجمل صابر بھی شیخ رشید کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے، ان کا کہنا تھا کہ 6مئی کو لال حویلی اجلاس میں 9 مئی کی پلاننگ کی گئی۔

    elections Sheikh Rasheed Ahmed' انتخابات جیل شیخ رشید احمد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابی دنگل سج چکا ہے, سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسے ،ریلیوں کا انعقاد
    Next Article ڈیوس کپ ٹائی: بھارت کے رام کمار کی جانب سے اعصام الحق کو شکست
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.