Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»شہبازشریف اور انور ابراہیم کا پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارت میں مزید اضافے پر اتفاق
    بین الاقوامی اکتوبر 6, 2025

    شہبازشریف اور انور ابراہیم کا پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارت میں مزید اضافے پر اتفاق

    اکتوبر 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shehbaz Sharif and Anwar Ibrahim agree to further increase trade between Pakistan and Malaysia
    وزیراعظم شہبازشریف نے ملائشیا میں پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر ملائیشیا کی قیادت کا شکریہ ادا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور ملائشیا کے وزرائے اعظم کا دونوں ملکوں کے درمیان تجارت میں مزید اضافے پر اتفاق ہو گیا ہے ،کوالالمپور میں پاکستان اور ملائیشیا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم نے شرکت کی، کانفرنس کے بعد دونوں وزرائے اعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا ۔

    کولالمپور: اس موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم محمد انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے ۔

    محمد انور ابراہیم کا کہنا تھا ہمارے خطے میں استحکام کے لیے پاک بھارت امن اہم ہے، دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے ۔

    ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا مزید کہنا تھا کہ وقت کیساتھ ساتھ پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتے ہوئے والہانہ استقبال پر ملائیشین حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان اور ملائیشیاء کے درمیان بہترین تعلقات پائے جائے ہیں ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ دورے سے تعلقات کو تقویت ملے گی، پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر مالیت حلال گوشت کی برآمد کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، حلال گوشت کی تجارت کو وقت کے ساتھ مزید بڑھائیں گے ۔

    انہوں نے ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تجربے سے استفادے کیلیے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم نمایاں خصوصیات کے حامل شخصیت ہیں، دوطرفہ تعلقات سے متعلق انور ابراہیم کا دورہ پاکستان یادگار تھا ۔

    قبل ازیں ملائیشیا کے وزیراعظم آفس آمد پر وزیراعظم انور ابراہیم نے اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کا استقبال کیا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف کو ملائیشیا کی مسلح افواج کے دستےکی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا
    Next Article وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی برف باری کا سلسلہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025

    آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، تحریک عدام اعتماد آج پیش کئے جانے کا امکان

    اکتوبر 28, 2025

    استنبول مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.