Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»سینیٹر محمد طلحہ محمود: ایم این اے منتخب ہونے پر چترال کا نقشہ بدل دوں گا
    قومی خبریں جنوری 22, 2024

    سینیٹر محمد طلحہ محمود: ایم این اے منتخب ہونے پر چترال کا نقشہ بدل دوں گا

    جنوری 22, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Senator Muhammad Talha Mehmood: I will change the map of Chitral if elected MNA
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینیٹر محمد طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ ایم این اے منتخب ہونے پر چترال میں ترقیاتی نیٹ ورک قائم کروں گا

    سینیٹر محمد طلحہ محمود 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں این اے 1 چترال سے قومی اسمبلی کی نشست کے امیدوار ہیں۔محمد طلحہ محمود نے تحصیل تورکھو کے مختلف علاقوں کا دورا کیا۔ جے یو آئی کے کارکنوں نے پرجوشی سے انکا استقبال کیا. عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں اور منتخب نمائندوں کی لاپرواہی کے باعث چترال کے عوام آج بھی سٹون ایج والی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ چترال کی سڑکیں سفر کے قابل نہیں ہیں یہاں کے لوگ اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔

    اس موقع پر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے ون کے امیدوار حاجی شکیل، سابق امیر شیر کریم شاہ اور جے یو آئی کے دیگر اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا کہ جب میں نے چترال کا سفر کیا تو ایسا لگتا تھا کہ یہاں کے لوگ آج بھی پتھر کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ نہ یہاں بجلی ہے، نہ پینے کا صاف پانی اور نہ ہی اچھی سڑکیں ہیں۔ چترال ایک سیاحتی علاقہ ہے جہاں قدرت نے بہت کچھ تخلیق کیا ہے لیکن بدقسمتی سے ماضی میں یہاں سے منتخب ہونے والے نمائندوں نے اسے نظر انداز کیا ہے۔

    سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ میری فلاحی تنظیم چترال میں پہلے ہی سماجی خدمت کے کام کرتی ہے۔ میں خود قدرتی آفات کے دوران متاثرین کی مدد کرتا ہوں، مریضوں کا مفت علاج کرتا ہوں، مفت میڈیکل کیمپ لگاتا ہوں، غریبوں کے لیے مفت راشن اور ضروری سامان کی تقسیم وغیرہ کرتا ہوں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ایم این اے منتخب ہونے پر چترال کا نقشہ بدل دوں گا

     

    Chitral Senator Muhammad Talha Mehmood ایم این اے چترال سینیٹر محمد طلحہ محمود
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں شدید دھند برقرار، 21 پروازیں منسوخ، 6 متبادل ائیر پورٹس منتقل
    Next Article مظفرآباد میں قتل عام کے مختلف واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
    Ume Roman

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک،7 زخمی، پاک فوج کے 2 جوان شہید

    جون 24, 2025

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    بلتورو گلیشیئر سے جاپانی کوہ پیما کو ریسکیو کر کے سی ایم ایچ سکردو منتقل کر دیا گیا

    جون 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.