Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 8 دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں دسمبر 5, 2024

    جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 5, 2024Updated:دسمبر 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operations in South Waziristan and Lakki Marwat, 8 terrorists killed
    ہلاک ہونے اہم دہشتگرد کی گرفتاری پر حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی:آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان او لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر دو کارروائیاں کی ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق پہلی کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں کی گئی،جہاں  سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اہم دہشت گرد رہنما خان محمد عرف کھورے سمیت دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ہلاک دہشت گرد خان محمد کھورے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہم دہشت گرد کی گرفتاری پر حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دوسری کارروائی بھی انٹیلی جنس کی بنیاد پر لکی مروت کے علاقے میں کی گئی جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد سکیورٹی فورسز نے 6 دہشت گردوں  کو ہلاک کر دیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی فورسز علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں، پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتیسرا ٹی 20،زمبابوے نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، سیریز پاکستان کے نام
    Next Article اسلام آباد کے رورل سرکل میں غیرقانونی پٹرول کی فروخت جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں

    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.