Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ دسمبر 25, 2024

    جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 25, 2024Updated:دسمبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation in South Waziristan, 13 terrorists killed
    علاقے میں موجود کسی بھی دیگر خوارج کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 13 دہشت گردوں ہلاک ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ  24 اور 25 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے شرپسندوں  کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف  کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں موجود کسی بھی دیگر خوارج کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا ہےکہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی آئی اے کا نیٹ ورک یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ
    Next Article وزیراعظم کی ہدایت پر ادویات کرم پہنچا دی گئیں،مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے عوام کیساتھ ہیں، شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.