Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ہری پور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی پلان جاری
    فیچرڈ جون 30, 2025

    ہری پور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی پلان جاری

    جون 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security plan issued to maintain peace and order during Muharram in Haripur
    ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل سخت کردیا گیا ہے، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے ،پولیس حکام کے مطابق محرم کے دوران 1800 سے زائد پولیس افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

    ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے مطابق یکم محرم الحرام سے لے کر 10 محرم الحرام تک ضلع ہری پور میں کل 35 جلوس اور 210 کے قریب مجالس کا انعقاد ہوگا ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام جلوسوں،مجالس اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کے لئے1800 سے زائد افسران اور جوان تعینات کیے گئے ہیں۔ تمام کیٹگری کے جلوسوں کے لئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اشتعال انگیز تقاریر، اسلحہ کی نمائش، وال چاکنگ اور لاؤڈسپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاز بھی عمل میں لایا گیا ہے ،ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل سخت کردیا گیا ہے ۔

    محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے دنوں میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے متبادل ٹریفک پلان بھی جاری کردیا گیا ہے، کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے پولیس لائن ہری پور میں پولیس کی ریزرو نفری بھی تعینات کی گئی ہے ۔

    ڈی پی او ہری پور نے عوام کے نام پیغام میں کہا کہ پر امن محرم الحرام کے انعقاد کے لیے ہری پور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں ۔سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ پوسٹ شہیر نہ کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسر پشاور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل
    Next Article راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ، ندی، نالوں میں نہانے پر پابندی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.