Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کا23 واں اجلاس ختم ہو گیا
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2024

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کا23 واں اجلاس ختم ہو گیا

    اکتوبر 16, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    SCO Summit 2024 concludes
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کی کونسل کا23 واں اجلاس رکن ممالک کے درمیان وسیع تر اشتراک کار کے عزم کے ساتھ  اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن کو کونسل کی چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کی جانب سے ان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    وزیراعظم نے ایس سی او سربراہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے اختتامی کلمات میں وزیراعظم نے کہاکہ اجلاس میں رکن ممالک نے اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور پائیدار مستقبل کے لئے مشترکہ عزم کو اجاگر کیا ۔

    وزیراعظم نے کہاکہ ایس سی او کے اہداف اور مقاصد کے حصول کے لئے پاکستان کی جانب سے مکمل حمایت کے عزم کااعادہ کرتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے باہمی تعلقات کو سیاسی اختلافات کوبالاتر رکھتے ہوئے مشترکہ چیلنجز کو حل کرنے اور ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر اپنے عوام کے باہمی مفاد ، ترقی اور استحکام کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا۔اس موقع پر وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاکہ غزہ میں حالیہ جاری نسل کشی کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔ عالمی برادری کو بربریت روکنے کےلئے اقدامات کرناہوں گے۔غزہ میں جارحیت ایک المیہ ہے۔ وہاں پر فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے جس کی سرحدیں 1967 سے قبل کی بنیا د پرہوں۔

    تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت نے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے کی دستاویزات پر دستخط کئے جس میں مشترکہ اعلامیہ اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے فیصلوں کے ساتھ ساتھ ایس سی او کے مستقل اداروں کے مستعدی سے کام کو یقینی بنانے کے بارے میں فیصلے شامل تھے۔

    اس تقریب میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں جن میں چین کی سٹیٹ کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ، بیلاروس کے وزیر اعظم رومن گولوو چینکو ، قازقستان کے وزیر اعظم اولزہاس بیکوتینوو، روس کے وزیر اعظم میخائل مشوستن ، تاجک وزیر اعظم کو ہر رسول زادہ ، ازبک وزیر اعظم وزیر عبداللہ اریپوف، کرغزستان کے وزراء کابینہ کے چیئرمین اکیل بیک جاپاروف ، ایران کے وزیر تجارت سید محمد اتابیک اور بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے شرکت کی۔اس کے علاوہ منگولیا نے ایک مبصر ریاست کے طور پر سربراہی اجلاس میں شرکت کی جس کی نمائندگی وزیر اعظم اويون اردين لويسنامسراينے کی اور ترکمانستان کے وزراء کی کابینہ کے نائب چیئرمین راشد میریدوف شریک ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article50 کی دھائ میں سدھیر اور مسرت نذیر کی فلمی جوڑی بام عروج پہ رہی
    Next Article راولپنڈی:سیکتھ روڈ پر طلباء کا احتجاج،پولیس کی نفری طلب کر لی گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.