Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سعودی عرب: ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ
    بین الاقوامی مارچ 14, 2024

    سعودی عرب: ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ

    مارچ 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia: During the month of Ramadan, pilgrims visiting Masjid al-Haram and Masjid an-Nabawi are advised to wear masks
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سعودی عرب نے زائرین عمرہ کیلئے نئی ایس او پی متعارف کروادی ۔ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دیاگیا ہے۔

    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رمضان المبارک میں سعودی عرب اور دیگر ممالک سے مسلمان عمرہ کرنے اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے سعودی حکام نے ماسک پہننے کا مشورہ دیا ہے۔سعودی عرب کے پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے

    پیغام میں کہا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ماسک پہننے سے متعدد بیماریوں سے تحفظ ملے گا۔رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کیا گیا ہے۔اسی طرح حکام نے زائرین کے داخلے اور باہر نکلنے کے لیے وسیع و عریض مساجد کے کچھ گیٹ مختص کیے ہیں تاکہ زیادہ ہجوم کو روکا جا سکے۔

    زائرین عمرہ کیلئے نئی ایس او پی متعارف کروادی ۔ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دیاگیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رمضان المبارک میں سعودی عرب اور دیگر ممالک سے مسلمان عمرہ کرنے اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی آتے ہیں۔

    جس کی وجہ سے سعودی حکام نے ماسک پہننے کا مشورہ دیا ہے۔سعودی عرب کے پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ماسک پہننے سے متعدد بیماریوں سے تحفظ ملے گا۔رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کیا گیا ہے۔اسی طرح حکام نے زائرین کے داخلے اور باہر نکلنے کے لیے وسیع و عریض مساجد کے کچھ گیٹ مختص کیے ہیں تاکہ زیادہ ہجوم کو روکا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماہ رمضان میں محکمہ خوراک کا مانسہرہ میں کریک ڈاؤن
    Next Article کوہستان میں ٹرک کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.